Friday, April 9, 2021

GHS CHICHAWATNI


 

Admission are Opens in GHS Chichawatni


 

Admission are Open in GHS Chichawatni

داخلہ جاری ہےگورنمنٹ  ہائی سکول چیچہ وطنی ۔۔۔شہر کی قدیم اور بے مثال درسگاہ اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ اور روشن بنائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   گورنمنٹ ہائی سکول میں داخل کروائیے  ایک ایسا ادارہ۔۔۔ جو علاقہ کے نونہانوں کو نصف صدی سے زیور تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے ایک ایسا ادارہ ۔۔۔ جو بچوں کی مکمل سیکورٹی کا ضامن ہےایک ایسا ادارہ۔۔۔جس میں بچوں کی اخلاقی  ،روحانی ،مذہبی اور عصری تعلیم و تربیت کی جاتی ہے ایک ایسا ادارہ۔۔۔ جس میں بچوں کی جسمانی نشو و نما کے لئے وسیع و عریض کھیل کے میدان ہیں ایک ایسا ادارہ ۔۔۔ جو اپنے تعلیمی نتائج  کے ساتھ ضلع کے بہترین اور صف اول کے اداروں میں شمار ہوتا ہےایک ایسا ادارہ۔۔۔ جس کا سٹاف اعلی کوالیفائڈ ہےایک ایسا ادارہ ۔۔۔ جس میں باقاعدہ ہفتہ وار ٹیسٹ کا اہتمام کیا جاتا ہےایک ایسا ادارہ۔۔۔جو اپنے باصلاحیت منتظمین کے طفیل مثالی ماحول کا حامل ہےایک ایسا ادارہ۔۔۔ جس کے ملازمین تک اسے صاف ستھرا رکھنے کو عبادت سمجھتے ہیںایک ایسا ادارہ۔۔۔ جو ہر سال کھیلوں اور ادبی پروگراموں میں اپنا ڈنکا بجاتا ہے

Thursday, March 25, 2021

Shajarkari Mohem

چیچہ وطنی گورنمنٹ ہائی سکول چیچہ وطنی میں آج مورخہ 24.3.2021 کو جناب خادم حسین موہل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ساہیوال نے اپنے ہاتھ سے پودا لگایا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا کلاسز کا بھی وزٹ کیا۔اور موقعہ پر بہتری کے لیے ہدایات دیں۔ اس موقعہ پر تنویر احمد غزالی ڈپٹی ڈی ای او کی بطور ایڈیشنل چارج گورنمنٹ ہائی سکول چیچہ وطنی کی بہتری کے لیے کاوشوں کو سراہا۔۔۔۔۔۔رپورٹ روز نامہ نواۓ انصاف کرائم رپورٹر میاں عثمان رشید