Friday, March 26, 2021
Thursday, March 25, 2021
Shajarkari Mohem
چیچہ وطنی
گورنمنٹ ہائی سکول چیچہ وطنی میں آج مورخہ 24.3.2021 کو جناب خادم حسین موہل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ساہیوال نے اپنے ہاتھ سے پودا لگایا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا کلاسز کا بھی وزٹ کیا۔اور موقعہ پر بہتری کے لیے ہدایات دیں۔ اس موقعہ پر تنویر احمد غزالی ڈپٹی ڈی ای او کی بطور ایڈیشنل چارج گورنمنٹ ہائی سکول چیچہ وطنی کی بہتری کے لیے کاوشوں کو سراہا۔۔۔۔۔۔رپورٹ روز نامہ نواۓ انصاف کرائم رپورٹر میاں عثمان رشید
Subscribe to:
Comments (Atom)












